*مجلس عزا بسلسلہ شہادتِ جنابِ سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا* مورخہ *15 دسمبر 2024 بروز اتوار، شام 5 بجے (بعد نمازِ مغربین* برپا کی جاۓ گی جس سے *علامہ سید عارف حسین کاظمی قبلہ* خطاب فرمائیں گے۔
مقام: Irakischer Kulturverein e.V., Ernst-Robert-Curtius-Strabe 29, 53117 Bonn
تمام مؤمنین و مومنات سے التماس ہے کہ اس مجلس میں پابندی وقت کے ساتھ شرکت کو یقینی بنائیں۔
شریک عزا: انجمن فدائے در فاطمہ (سلام اللہ علیہا) المعروف Verein für den Frieden Köln e.V. Germany رابطہ: +4917643255596 +4917684838536
Ernst-Robert-Curtius-Straße 29, 53117 Bonn, Germany
On-site
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Add a review