اسلام علیکم ۔بفضلِ خدا و بنصرتِ چہاردہ معصومین، امام رضا زینٹرم کریفیلڈ (IRZ Krefeld) کی جانب سے مجلسِ عزا بسلسلہِ شہادتِ جنابِ فاطمہ الزهرا سیدۃ النساء العلمین سلام اللہ علیہا کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ مجلس انشاء اللہ 6 دسمبر بروز جمعہ
Imam Raza Zentrum e.V. Krefeld
Marktstraße 115,47798,Krefeld
میں شام ٹھیک 6 بجے برپا ہوگی۔ مجلسِ سے انشاء اللہ بلجیئم سے مولانا تصور حسین صاحب خطاب فرمائیں گے ۔
مجلسِ عزا میں خواتین کے لئے پردے کا باقاعدہ اہتمام ہو گا۔
بعد از مجلس و ماتم داری نیازِ اہلِ بیت کا بھرپور انتظام ہوگا۔
تمام مومنین و مومنات سے پابندیِ وقت کے ساتھ بھرپور شرکت کی استدعا ہے۔
Add a review